جوہري مسائل كے بارے ميں مغربي ممالك كي رفتار خيانت پر مبني ہے

تہران كي نماز جمعہ كے خطيب نے جوہري مسائل كے بارے ميں مغربي ممالك كي رفتار خيانت اور شيطنت پر مبني قرار ديا ہے

مہر خبررساں ايجنسي كے مطابق آيت اللہ امامي كاشاني نے تہران ميں نماز جمعہ كے خطبوں ميں عوام سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اسلام آج چوروں كے محاصرے ميں ہے اور ہميں چاہيے كہ ہم چوروں كے محاصرے سے اسلام كو آزاد كرائيں انھوں نے كہا كہ اسلام نےانسان كے لئے عزت ، كرامت اور شرافت كو ہديئے كے طور پر پيش كيا ہے اور آج انساني كرامت كواسلام كے نام پر پامال كيا جارہا ہے انھوں نے ايران كےجوہري مسائل كے بارے ميں مغربي ممالك كي رفتار خيانت اور شيطنت پر مبني قرار ديا ہے

News Code 212019

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =