عراق ميں الجزائري سفارتكاروں كے قتل كو غير انساني اقدام قرار ديتے ہوئے اس كي شديد مذمت كي

وزارت خارجہ كے ترجمان نے عراق ميں الجزائري سفارتكاروں كے قتل كو غير انساني اقدام قرار ديتے ہوئے اس كي شديد مذمت كي ہے

مہر خبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق وزارت خارجہ كے ترجمان حميد رضا آصفي نے عراق ميں الجزائري سفارتكاروں كے قتل كو غير انساني اقدام قرار ديتے ہوئے اس كي شديد مذمت كي ہے اور ان كے خاندان والوں كو تسليت پيش كرتے ہوئے ان كے ساتھ ہمدردي كا اظہار كيا ہے انھوں نےعراق ميں اغوا اور دہشت گردي كے واقعات كي شديد مذمت كي اور عراق كے مختلف گروہوں پر زور ديا كے وہ عراق ميں امن بحال كرنے كي كوشش كريں

News Code 212018

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =