عراق ميں پوليس كے مطابق خود كش حملوں ميں متعدد افراد ہلاك اور زخمي ہوئے ہيں

عراق كے شہر رابعہ ميں پوليس كے مطابق ايك خودكش حملے ميں پچيس افراد ہلاك اور پينتيس زخمي ہو ئے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے  نقل كيا ہے كہ بغداد كے شمال ميں ايك خدكش بم حملے ميں چار عراقي ہلاك اور پانچ زخمي ہوئے ہيں ادھر رابعہ شہر ميں ايك حملے ميں پچيس افراد ہلاك اور پينتيس زخمي ہو ئے ہيں

رابعہ موصل سے اسّي كلوميٹر شمال مغرب ميں ہے اور شام كي سرحد سے قريب ہے عراق ميں پوليس اور فوج كے اہلكار اكثر خود كش حملوں كا نشانہ بنتے ہيں موصل ميں زرقاوي كے ايك ساتھي كوپوليس نے گرفتار كر ليا ہے

News Code 212015

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =