لندن ميں متعدد دھماكے ہوئے ہيں

اسكائي نيوز ٹي وي كے مطابق مغربي لندن ميں متعدد دھماكےاورگوليوں كي آوازيں سني گئي ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لڈبروك گرو علاقہ ميں چھ دھماكوں كي آواز سنائي دي ہے پوليس نے مقامي آبادي سے كہا ہے كہ بيہوش كرنے والے ہتھ گولے كا دھماكا ہوا ہے اطلاعات كے مطابق پوليس نے ايك مسلح آپريشن شروع كيا ہے اور علاقے ميں گوليوں كي آوازيں سني گئي ہيں پوليس ذرائع مغربي لندن ميں ہونے والي كارروائي كو بہت اہم آپريشن قرار دے رہے ہيں عيني شاہدين كے مطابق انہوں نے تين گوليوں ايك زوردار دھماكے كي آوازيں سني ہے اور ماسك پہنے پوليس اہلكاروں كو ايك رہائشي عمارت ميں داخل ہوتے ديكھا ہے

 

News Code 212004

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =