دہشت گردي كے واقعات ميں زيادہ تر مسلمان ہلاك ہورہے ہيں

دہشت گردي كے خلاف قومي سلامتي ميں جارج بش كے مشير نے اعتراف كيا ہےدہشت گردي كے واقعات ميں زيادہ تر مسلمان ہلاك ہورہے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي كے مطابق دہشت گردي كے خلاف قومي سلامتي ميں جارج بش كے مشير " فرانسيس فرا گوس ٹوانسن" نے امارات كے اخبار البيان سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ  دہشت گردي كے واقعات ميں زيادہ تر مسلمان ہلاك ہورہے ہيں اس نے كہا دہشت گردي كے حملوں ميں مرنے والوں كي اكثريت مسلمانوں كي ہے اور مسلمانوں كي اكثريت دہشت گردي اور انتہا پسندي كے خلاف ہے اس نے كہا كہ دہشت گرد فلسطين ، افغانستان اور عراق كے حالات سے غلط استفادہ كرتے ہوئے اپنے اقدامات كي توجيہ پيش كرتے ہيں ٹواسن نے مسلمانوں سے كہا ہے كہ وہ امريكہ كے اعلي حكام كو مذاكرات كے لئے دعوت كريں

News Code 211835

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =