بيروت ميں اسلحہ كا ايك بڑا انبار ضبط كرليا گيا ہے

لبنان كے سكيورٹي دستوں نے بيروت ميں اسلحہ كے ايك بڑے انبار كو ضبط كرليا گيا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے لبنان كے اخبار المستقبل كے حوالے سے خبر دي ہے كہ لبنان ميں شيعوں كي اہم سياسي اور مذہبي شخصيتوں كو قتل كرنے كي القاعدہ كي طرف سے ملنے والي دھمكي كے بعد لبنان كي سكيورٹي دستوں نے بيروت كے ايك كھيت پر حملہ كركے اسلحہ كے ايك ٹرك كو برآمد كركے ضبط كرليا ہے شيعوں كے مذہبي رہنما علامہ فضل اللہ اور شيخ عبد الامير قبلان اور پارليمنٹ كے شيعہ اسپيكر نبي بري كو القاعدہ كے شامي گروہ نے ہلاك كرنے كي دھمكي دي تھي اس اخبار كے مطابق يہ كارروائي 7 گھنٹے تك جاري رہيں اور اس ميں بجلي كا سامان فروخت كرنے والے ايك شحص كو گرفتار كرليا گيا ہے

News Code 211833

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 0 =