برطانوي پوليس كي غلطي نے ہميں شرمندہ كرديا ہے

اسپين كے وزير داخلہ نے اعلان كيا ہے كہ برطانوي پوليس كي غلطي نے جمہوري ممالك كو شرمندہ كرديا ہے برطانوي پوليس نے لندن ميں دہشت گرد كے عوض برازيلي شہري كو ہلاك كرديا تھا

مہر خبررساں ايجنسي نے اخبار ٹيليگراف كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسپين كے وزير داخلہ نے اعلان كيا ہے كہ برطانوي پوليس كي غلطي نے جمہوري ممالك كو شرمندہ كرديا ہے برطانوي پوليس نے لندن ميں دہشت گرد كے عوض برازيلي شہري كو ہلاك كرديا تھا اس نے كہا كہ بےگناہ فرد كو برطانيہ كي طرف سے قتل كيا جانا سب سے بڑي غلطي ہے اور كسي بھي جمہوري ملك ميں كسي كو قتل كرنے كے لئے گولي چلانا كسي بھي دليل كي روشني ميں غلط ہے اس نے كہا كہ دہشت گردي كے ساتھ مقابلے كے لئے جمہوري بنيادوں كو كمزور نہيں كرنا چاہيے

News Code 211832

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =