سيد حسن نصر اللہ نے لبنان پر اسرائيل كے ممكنہ حملے پر متنبہ كيا ہے

حزب اللہ لبنان كے سكريٹري جنرل سيد حسن نصر اللہ نے كہا ہے كہ حزب اللہ لبنان كي جڑوں كو كوئي زمين سے اكھاڑ نہيں سكتا انھوں نے كہا كہ غزہ پٹي سے عقب نشيني پر پردہ ڈالنے كے لئے اگر اسرائيل نے لبنان پر حملہ كيا تو اس كے سنگين نتائج كي ذمہ داري اسرائيل پر ہوگي

ہر خبررساں ايجنسي نے لبنان كے اخبار السفير كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ  سيد حسن نصر اللہ نے لبنان پر اسرائيل كے احتمالي حملے پر اسے متنبہ كيا ہے انھوں نے كہا كہ غزہ پٹي سے عقب نشيني پر پردہ ڈالنے كے لئے اگر اسرائيل نے لبنان پر حملہ كيا تو اس كے سنگين نتائج كي ذمہ داري اسرائيل پر ہوگي حزب اللہ لبنان كے سكريٹري جنرل سيد حسن نصر اللہ نے كہا ہے كہ حزب اللہ لبنان كي جڑوں كو كوئي زمين سے اكھاڑ نہيں سكتا انھوں نے كہا كہ اسرائيلي وزير اعظم ائرئيل شيرون كا فرنس كا حاليہ دورہ قرارداد 1559 كو عملي جامہ پہنانے كي كوشش ہے جس كے بارے ميں اسرائيل كا خيال ہے كہ يہ اسكي كوششوں كا نتيجہ ہے

News Code 211831

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 5 =