لندن پوليس نے مشتبہ حملہ آوروں كو پناہ دينے كے جرم ميں 3 خواتين سميت 12 افراد كو گرفتار كيا ہے

پوليس نے لندن حملوں ميں ملوث لوگوں كو پناہ دينے كے الزام ميں تين خواتين اور نو مردوں كو گرفتار كرليا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پوليس نے لندن كے جنوبي علاقے ٹوٹنگ سے نو افراد كو گرفتار كر ليا ہے نو مردوں كو دو مختلف جہگوں سے گرفتار كيا گيا ہےلندن پوليس بدھ كو برمنگھم سے گرفتار كيے جانے والے ياسين حسن عمر سے لندن ميں بم دھماكوں كي كوشش كرنے كے سلسلے ميں تحقيقات كر رہي ہے ياسين حسن عمر كو برمنگھم سے گرفتار كرنے سخت لندن كے ايك سخت حفاظت والے پوليس سٹيشن ميں ركھا گيا ہے پوليس نے تين خواتين كو بھي قانون شكنوں كو پناہ دينے كے الزام ميں حراست ميں لے ليا ہے

News Code 211817

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =