ہندوستان ميں تين روز سے جاري شديد بارش ميں 430 افراد ہلاك ہوگئے ہيں

مغربي ہندوستان ميں تين روز سے جاري شديد بارش ميں ہلاك ہونے والوں كي تعداد 430 تك پہنچ گئي ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے ہندوستاني ذرائع كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مغربي ہندوستان ميں تين روز سے جاري شديد بارشوں ميں ہلاك ہونے والوں كي تعداد 430 تك پہنچ گئي ہے زيادہ تر افراد صرف ممبئي ميں ہلاك ہو ئے ہيں شہر سے تمام پروازيں منسوخ كر دي گئي ہيں بحريہ كے فوجي امدادي كاموں ميں مصروف ہيں

اكثرلوگ ديواريں گرنے كي وجہ سے ہلاك ہوئے ہيں اور كچھ لوگ كاروں ميں پھنس كر اور كرنٹ لگنے كي وجہ سے ہلاك ہوئےہيں

حكام كے مطابق منگل كو ہونے والي بارش سب سے زيادہ تھي اور اس نے ايك روز ميں سب سے زيادہ بارش كا انڈيا كا ريكارڈ توڑ ديا ہے?صرف ممبئي ميں ہي 65 سينٹي ميٹر يعني 26 انچ سے زيادہ بارش ہوئي رياست مہاراشٹر ميں بارش سےبہت تباہي ہوئي ہے اور ممبئي ميں ہنگامي صورتحال كا اعلان كر ديا گيا ہے امدادي گروہ متاثرہ افراد كو مدد پہنچا رہے ہيں

 

News Code 211816

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =