عراق كے 10 اہم شہروں كا كنٹرول عراقيوں كے حوالے كيا جائے گا

عراق كي قومي سلامتي كے مشير الربيعي نے اس احتمال كا اظہار كيا ہے كہ اتحادي فوجوں سے عراق كے 10 اہم شہروں كا كنٹرول عراقيوں كے حوالے كيا جائے گا

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق كي قومي سلامتي كے مشير الربيعي نےجو وزارت داخلہ ، دفاع اور اتحادي فوجوں كي متشكل كميٹي كے سربراہ بھي ہيں اس احتمال كا اظہار كيا ہے كہ اتحادي فوجوں سے عراق كے 10 اہم شہروں كا كنٹرول عراقيوں كے حوالے كيا جائے گا انھوں نے كہا كہ اب سے ليكر  15 دسمبر تك عراق كے اہم شہروں كا كنٹرول عراقيوں كے حوالے كيا جائے گا ياد رہے كہ 15 دسمبر كو عراق ميں عام انتخابات ہونگے

News Code 211605

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =