امريكي عوام نے كہا ہے وائٹ ہاؤس نے عراق پر حملے كے سلسلے ميں انھيں فريب ديا ہے

امريكہ ميں ايك نئے سروے كے مطابق جو آج شائع ہوا ہے اس كے مطابق اكثر امريكي عوام كا اس بات پر اعتقاد ہے كہ وائٹ ہاؤس نے عراق پر حملے كے سلسلے ميں عوام كو فريب ديا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ گلوپ ادارے ، اخبار يو ايس ٹو ڈے اور سي اين اين كے ايك سروے كے مطابق 51 فيصد امريكيوں كا خيال ہے كہ حكومت نے انھيں عراق كے عام تباہي پھيلانے والے اسلحہ كے سلسلے ميں فريب ديا ہے 32 فيصد افراد كا خيال ہے كہ امريكہ عراقي جنگ ميں كامياب نہيں ہوسكتا اور 21 فيصد كا بھي يہي خيال ہے كہ اس جنگ كا مآل كامياب نہيں ہوگا

News Code 211603

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =