گفتگو اور مذاكرات ميں مشغول ہوں // كابينہ كي فہرست قانوني وقت كے اندر پيش كروں گا

ڈاكٹر احمدي نژاد نے تہران بلديہ كے ايك اجلاس كے ضمن ميں اس بات پر تاكيد كرتے ہوئے كہا كہ كابينہ كي فہرست قانوني وقت كے اندر پيش كروں گا

مہر خبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق ايران كے نئے منتخب صدر ڈاكٹر احمدي نژاد نے تہران بلديہ كے ايك اجلاس كے ضمن ميں اس بات پر تاكيد كرتے ہوئے كہا كہ ميں كابينہ كو قانوني وقت كے اندر معرفي كروں گا تہران بلديہ كي طرف سے ان كے اعزاز ميں ايك تقريب منعقد ہوئي جس كے بعد احمدي نژاد نے نامہ نگاروں سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ميں خود بھي ماہرين كے ساتھ مذاكرات اور گفتگو كررہاہوں

News Code 211170

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =