مصر كے شہر شرم الشيخ ميں ہونے والے بم دھماكوں كي ذمہ داري ايك اور گروہ نے قبول كي ہے

ايك نامعلوم گروہ جو" توحيد اور جہاد مصر" كے نام سے موسوم ہے اس نے ايك بايان جاري كيا ہے جس ميں شرم الشيخ ميں ہونے والے بم دھماكوں كي ذمہ داري قبول كي ہے

مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس بيان ميں شرم الشيخ ميں پانچ ہلاك ہونے والےحملہ آوروں كے نام بھي شائع كئے ہيں اس گروہ نے اس بيان ميں كہا ہے كہ ہم اس وقت بہتر حالت ميں ہيں اور ہم نے اسلامي سرزمين پر يہوديوں اور عيسائيوں كے خلاف جہاد كا طابا سے آغاز كرديا ہے اس بيان ميں شرم الشيخ ميں حملہ آوروں كے نام يہ بتائے گئے ہيں وياد فلسطيني ، سليمان فليفل سواركہ ، حماد الترباني ، محمد بدوي اور سلامہ التيہي ہيں

News Code 211164

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 8 =