فلسطيني شہيد بچوں كي تعداد 703 تك پہنچ گئي ہے

انتفاضہ كے آغاز سے ليكر 700 فلسطيني بچے غاصب اسرائيلي فوجوں كے ہاتھوں شہيد ہوچكے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے اخبار الديار كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ غاصب اسرائيلي فوجوں نے انتفاضہ كے آغاز سے ليكر اب تك 700 فلسطيني بچوں كو ہلاك كرديا ہے اس رپورٹ كے مطابق 41 فيصد بچے كھيلتے ہوئے ہلاك كئے گئے ہيں رپورٹ ميں اسرا‎ئيلي فوج پر بچوں كے حقوق پامال كرنے كا الزام لگايا گيا ہے اور اس كے اس وحشيانہ اقدام كي شديد مذمت كي گئي ہے

News Code 211160

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =