زيمبابوے كے صدر نے ڈاكٹر احمدي نژاد كو مبارك بادپيش كي ہے

زيمبابوہ كے صدر رابرٹ موگابہ نے ايك پيام ميں ڈاكٹر احمدي نژاد كو انكے صدارتي اليكشن ميں جيتنےپر اپني اور زيمبابوےكے عوام كي طرف سے مبارك بادپيش كي ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے صدارتي دفتر كے شعبہ اطلاعات كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ زيمبابوہ كے صدر رابرٹ موگابہ نے ايك پيام ميں ڈاكٹر احمدي نژاد كو انكے صدارتي اليكشن ميں جيتنےپر اپني اور زيمبابوےكے عوام كي طرف سے مبارك بادپيش كي ہے انھوں نے كہا كہ آپ كا انتخاب اس بات كي واضح علامت ہے كہ ايراني عوام كو آپ پر مكمل اعتمادہے اور ميں آپ كے ساتھ باہمي تعاون كے لئے آمادہ ہوں زيمبابوے كے صدر نے ايراني عوام كے لئے سلامتي اور ايران كے نئے منتخب صدر كے لئے كاميابي كي آرزو كي ہے

News Code 211159

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 13 =