لندن ميں دو مشتبہ حملہ آوروں كے نام جاري

لندن پوليس نے بم دھماكوں كي كوشش كرنے والے چار مشتبہ افراد ميں سے دو كے نام جاري كر ديے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لندن پوليس كے ڈپٹي اسٹنٹ كمشنر پيٹر كلارك نے ايك پريس كانفرنس ميں عوام سے اپيل كي ہے كہ وہ اگر ستائيس سالہ مختار سعيد ابراہيم يا چوبيس سالہ ي?سين حسن عمر كے متعلق كچھ بھي جانتے ہيں تو پوليس سے رابطہ كريں پوليس كے مطابق مختار سعيد ابراہيم ہيكني كي 26 نمبر بس ميں ہونے والے دھماكے ميں ملوث ہيں جبكہ ي?سين حسن عمر كو وارن سٹريٹ انڈر گراؤنڈ پر ہونے والے واقعہ كا ذمہ دار ٹھہرايا گيا ہے

 

News Code 211158

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =