الجزائر كے تمام سفارتكار عراق سے نكل گئے ہيں

العربيہ ٹي وي نے الجزائر كے تمام سفارتكاروں كے عراق سے نكل جانے كي خبر دي ہے

مہر خبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق العربيہ ٹي وي نے اس سلسلے ميں مزيد تفصيلات نہيں بتائي ہيں عراق كي وزارت خارجہ نے الجزائر كے دو سفارتكاروں كے اغواء كي شديد مذمت كي ہے  عراق كےوزارت خارجہ نے كہا ہے كہ القاعدہ كا دہشت گرد گروہ عراق كے عربي ممالك كے ساتھ روابط ميں بھر پور خلل ڈالنے كي كوشش كررہا ہے اس بيان ميں كہا گيا ہے كہ اغوا شدہ سفارتكاروں كو تلاش كرنے كي كوششيں جاري ہيں

News Code 210748

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 13 =