ہزاروں خشمگين عراقيوں نے كويت كے خلاف مظاہرے كئے ہيں

ہزاروں خشمگين عراقيوں نے كويت كي طرف سے عراق كي سرحد كے اندر لوہے كي باڑھ لگانے كے خلاف مظاہرے كئے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہزاروں خشمگين عراقيوں نے كويت كي لگائي ہوئي لوہے كي اس باڑھ كو اكھاڑ پھينكا ہے جو اس نے عراق كي سرحد كے اندر لگائي تھي مظاہرين نے سرحد پر پہنچنے سے قبل بصرہ ميں بلدياتي كونسل كے سامنے اجتماع كيا اور باڑھ اكھاڑنے كا مطالبہ كيا كويت كے دو سو مسلح فوجي سرحد پر كھڑے رہے اور انھوں نے مظاہرين كے ساتھ كسي قسم كي جھڑپ نہيں كي

News Code 210746

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 4 =