صدر خاتمي نے قر قيزستان كے نئے صدر كو مبارك باد پيش كي ہے

صدر سيد محمد خاتمي نےقر قيزستان كے نئے صدر كے نام ايك پيغام ارسال كيا ہے جس ميں اس كو مبارك باد پيش كي ہے

مہر خبررساں ايجنسي كے مطابق صدر سيد محمد خاتمي  نےقر قيزستان كے نئے صدر كے نام ايك پيغام ارسال كيا ہے جس ميں اس كو مبارك باد پيش كي ہےصدر سيد محمد خاتمي  نے اس پيغام ميں دونوں ممالك كے باہمي تعاون كو مزيد مستحكم بنانے كي ضرورت پر زور ديا ہے 

News Code 210721

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =