صدر مملكت سيد محمد خاتمي سے نيجيريہ ميں منصوب ايران كے نئے سفير نے ملاقات كي

نيجيريہ ميں منصوب ہونے والے ايران كے نئےسفير سيد علي سقائيان نےماموريت پر روانہ ہونے سے پہلے صدر مملكت سيد محمد خاتمي سے ملاقات كي

مہر خبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق اس ملاقات ميں صدر نےكہاكہ ايران كي خارجہ پاليسي ميں افريقي ممالك كو جو خاص اہميت حاصل ہے اس كے پيش نظر ان ممالك كے ساتھ دوطرفہ روابط كو مضبوط بنانے اور توسيع دينے كي ضرورت پر خاص توجہ دي جائے صدر نے كہا كہ افريقہ تجارت اور باہمي روابط كو بڑھانے كي مناسب اور موزوں جگہ ہے صدر نے سياسي ، ثقافتي ، صنعتي ، زراعتي اور اقتصادي شعبوں ميں روابط كو مستحكم كرنے كي ضرورت پر زور ديا

News Code 210679

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =