آسٹريا افغانستان ميں اپني تازہ نفس فوج روانہ كرے گا

آسٹريا افغانستان ميں پارليمنٹ كے انتخاب سے پہلے اپني تازہ نفس فوج وہاں بھيجے گا

مہر خبررساں ايجنسي نے آسٹريائي اخبار اسٹينڈرڈ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آسٹريا كے ايك اعلي فوجي كمانڈر جنرل گونٹر ہوفلر نے اس ملك كي سركاري نيوز ايجنسي سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ آسٹريا افغانستان كي سلامتي كے شرائط كو درك كرتا ہے اور اسي لئے وہ اپنے فوجيوں كي تعداد ميں اضافہ كررہا ہے اس نے افغانستان ميں ستمبر ميں ہونے والے پارليماني انتخابات كي طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اس سلسلے ميں فوجيوں اور ماہرين كے ايك گروہ كو پارليماني انتخابات كے موقع پر وہاں بھيجا جائے گا آسٹريائي فوجي نيٹو كےامن دستوں كے ہمراہ كام كريں گے

News Code 210673

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =