قاہرہ ميں ايك بم دھماكہ ہوا ہے

مصر كے ايك سكيورٹي ذرائع نے قاہرہ كے جنوب ميں كرادسہ علاقہ ميں ايك دستي بم دھماكے كي خبر دي ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے فانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كے اس سكيورٹي ذرائع نے كہا ہے 33 سالہ سامي جمال الحجازي اپنے گھر سے جب نكلا تو اس كے ہاتھ ميں جو بم تھا وہ گر كرپھٹ گيا جس سے اس كا سر بري طرح زخمي ہوا ہے سامي  قصر العين ہسپتال ميں ملازم ہے يہ دھماكہ شرم الشيخ ميں ہونے والے بم دھماكوں كے ايك دن بعد واقع ہوا ہے آخري اطلاعات كے مطابق شرم الشيخ ميں 88 افراد ہلاك اور 150 سے زيادہ زخمي ہوئے ہيں

News Code 210274

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =