امريكہ نے عراق ميں صرف دہشت گردي كو مضبوط كيا ہے

نيويارك كے ايك تجزيہ نگار كا خيال ہے كہ عراق ميں امريكي ڈيموكريسي كے نتيجے ميں صرف دہشت گردي كو قوت ملي ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے اخبار نيو يارك ٹائمز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نيو يارك ٹائمز ميں ايك مقالہ اس عنوان " وہ دن بدن قوي سے قوي تر ہورہے ہيں " سے شائع كيا ہے جس ميں عراق ميں بڑھتي ہوئي دہشت گردي كي طرف اشارہ كرتے ہوئے لكھا ہے كہ عراق ميں امريكہ كے مقابلے كے باوجود دہشت كو بہت مدد ملي ہے وہ ڈيموكريسي جو امريكہ عراق ميں لانا چاہتا ہے اس ميں وہ ناكام ہوگيا ہے كيونكہ وہ دہشت گردوں كو اس بات پر آمادہ نہيں كرسكا ہے بلكہ وہ خود دہشت گردي كا نشانہ بن گيا ہے عراق ميں اب دہشت گرد سفارتكاروں اور دوسرے لوگوں كو ہلاك يا اغوا كررہے ہيں نيويارك ٹائمز كے مطابق دہشت گردوں كےحملوں ميں اب پيچيدگي زيادہ آگئي ہے اس كےمطابق عراق ميں امريكي ڈيموكريسي كو نہيں بلكہ دہشت گردي كو قوت ملي ہے

News Code 210271

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 8 =