صدر خاتمي نے موجود حكومت كے تجربيات احمدي نژاد كي كابينہ كو منتقل كرنے پرتاكيد كي ہے

نئے منتخب صدر ڈاكٹر محمود احمدي نژاد نے آج صبح حجت الاسلام والمسلمين صد سيد محمد خاتمي سے ملاقات اور گفتگو كي

 مہر خبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق يہ ملاقات صدر خاتمي كي احمدي نژاد كي ملاقات كےجوا ب ميں تھي اس ميں طرفين نے ايران كے پرامن ايٹمي پروگرام اور اس سلسلے ميں ايران كے اصولي موقف اور ايران كي خارجہ پاليسي پر تبادلہ خيال كيا يہ ملاقات ايك گھنٹہ اور تيس منٹ تك جاري رہي اور اس ملات ميں نظام جمہوري اسلامي كي بنيادوں كو استحكا م بخشنے كے لئے نئي حكومت كو تجربيات منتقل كرنے پر بھي بات چيت كي گئي  صدر نے اس ملاقات ميں اقتصادي صورت حال كو بہتر بنانے كي طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ عجلت اور شتاب سے اجتناب ضروري ہے

News Code 209828

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 3 =