نئے منتخب صدر نے صدر خاتمي سے ملاقات كي

نئے منتخب صدر ڈاكٹر محمود احمدي نژاد نے آج صبح حجت الاسلام والمسلمين سيد محمد خاتمي سے ملاقات اور گفتگو كي

مہر خبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق اس ملاقات ميں دونوں رہنماؤں نے ايران كے پرامن ايٹمي پروگرام اور اس سلسلے ميں ايران كے اصولي موقف اور ايران كي خارجہ پاليسي پر تبادلہ خيال كيا يہ ملاقات ايك گھنٹہ اور تيس منٹ تك جاري رہي اور اس ملات ميں نظام جمہوري اسلامي كي بنيادوں كو استحكا م بخشنے كے لئے نئي حكومت كو تجربيات منتقل كرنے پر بھي بات چيت كي گئي

News Code 209823

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =