لندن پوليس نےسٹاك ويل ميں بے گناہ شخص كو گوليوں كا نشانہ بنايا

لندن پوليس كے مطابق سٹاك ويل ميں مارے جانے والے كا لندن كے بمحملوں سے كوئي تعلق نہيں تھا

مہر خبررساں ايجنسي نے ذرائع كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لندن پوليس نے اب سے كچھ دير پہلے ايك بيان جاري كيا ہے جس ميں كہا گيا ہے كہ اس نے اطمينان حاصل كرليا  ہے كہ گزشتہ روز جنوبي لندن كے علاقے ميں پوليس كے ہاتھوں ہلاك ہونے والے شخص كا لندن ميں ہونے والے ناكام بم حملوں سے كوئي تعلق نہيں تھاپوليس حكام نے اس واقعے پر افسوس اور ندامت كا اظہار كرتے ہوئے اسے ايك الميہ قرار ديا ہے

News Code 209822

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 10 =