مصر كے سياحتي مركز شرم الشيخ ميں پے در پے سات بم دھماكوں ميں 83 افراد ہلاك

مصر كے سياحتي مركز شرم الشيخ ميں ہونے والي كئي دھماكوں كم سے كم 83 افراد ہلاك اور ايك سو پچاس سے زيادہ زخمي ہو گئے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے جروزالم پوسٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پہلا دھماكہ قديمي بازار ميں ہوا جو سياحوں سے مملو تھا پوليس كے مطابق بحيرہ احمر پر واقع سياحتي مقام شرم الشيخ شہر كے پرانے ماركيٹ اور نعمہ بے كے علاقے ميں شديد دھماكے ہوئے اس دھماكوں ميں مصري باشندوں كے علاوہ غير ملكي بھي ہلاك ہوئے ہوئے ہيں

نامہ بے كے علاقے ميں واقع غزالہ گارڈنز ہوٹل خود كش كار بم حملے ميں بري طرح متاثر ہوا ہے

ہلاك ہونے والوں ميں برطانوي ، ہالينڈي، قطري، كويتي اور مصري باشندے شامل ہيں شرم الشيخ كے رہائشيوں كے مطابق ايك دھماكہ علاقے كي ماركيٹ ميں ہوا اس ماركيٹ كي دكانيں سياحوں ميں بہت مقبول ہيں گذشتہ سال شرم الشيخ ميں بم دھماكوں ميں بھي چونتيس افراد ہلاك ہو گئے تھے

شرم الشيخ كا سياحتي مقام اردني ، مصري اور يورپي شہريوں ميں كافي مقبول ہے

 

News Code 209820

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 5 =