برطانوي مسلمانوں كے رہنماؤں نے با حجاب خواتين سے كہا ہے كہ وہ اسلام كے خلاف رجحان كے پيش نظر احتياط سے كام ليں

لندن ميں ہونے والے حاليہ بم حملوں كے بعد مسلمانوں كے خلاف انتہا پسندوں كےحملوں سے بچنے كے لئے حجاب كو وقتي طور پر اٹھاليں

مہر خبررساں ايجنسي كےمطابق برطانوي مسلمانوں كے رہنماؤں نے اخبار الشرق الاوسط كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے لندن ميں ہونے والے بم دھماكوں  كي شديدمذمت كي ہے اور مسلمان خواتين سے درخواست كي ہے كہ وہ مسلمانوں كے خلاف برطانوي انتہا پسندوں كےحملوں سے بچنے كے لئے حجاب كو وقتي طور پر اٹھاليں لندن كے اسلامي سينٹر كے سربراہ ڈاكٹر ذكي بدوي مسلمان خواتين سے ہوشيار رہنے كو كہا ہے اور كہا ہے كہ حجاب كو وقتي طور پر اٹھا ليں انھوں نے كہا كہ ہميں ہر روز دھمكياں موصول ہورہي ہيں

                                      

 انھوں نے كہا برطانوي حكومت كو چاہيے كہ وہ اقليتوں كي سلامتي اور ان كے تحفظ كے لئے ضروري تدابير عمل ميں لائے انھوں نے كہا كہ ميرا خيال ہے كہ برطانوي ايسے سخت اقدامات كرے گي جس سے مسلمان اقليت پر برے اثرات مرتب ہونگے

News Code 209385

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =