القاعدہ نے لندن ميں نئے بم دھماكوں كي ذمہ داري قبول كرلي ہے

ايك اينٹر نيٹ بيان ميں القاعدہ سے وابستہ ايك گروہ نے لندن ميں نئے بم دھماكوں كي ذمہ داري قبول كرلي ہے اور دھمكي دي ہے كہ جب تك كافر عراقي سرزمين پر موجودہيں اس وقت تك حملے جا ري رہيں گے

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ابو حفض المصري سے موسوم ايك گروہ نے اس بيان ميں كہا ہے كہ برطانيہ كے دار الحكومت لندن ميں بم دھماكے تمام يورپي حكومتوں كو صرف ايك پيغام ہے  كہ جب تك تمام كفار كفار عراق كي سرزمين سے نكل نہيں جاتے اس وقت تك حملے ہوتے رہيں گے  اس غير تائيد شدہ بيان ميں آيا ہے كہ يہ حكم ان تمام لوگوں كے لئے ہے جو امريكہ كے كافر صدر كي حمايت كرتے ہيں

News Code 209383

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =