ايران كے نئے منتخب صدر احمدي نژاد نے اصفہان اور نطنز كے ايٹمي ايندھن كے مراكز كا اچانك دورہ كيا ہے

ايران كے نئے منتخب صدر احمدي نژاد نے آج مشہد مقدس كے سفر كے بعد اچانك اصفہان كے دورے پر روانہ ہو گئے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے اصفہان ميں سركاري ذرائع كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايران كے نئے منتخب صدراحمدي نژادنےاس سفر ميں اصفہان اور نطنزكے ايٹمي ايندھن كے مراكز كا دورہ بھي كيا ہے اور قريب سے ايران كے پر امن ايٹمي پروگرام كا جائزہ بھي ليا ہے اطلاعات كے مطابق احمدي نژاد كا اصفہان كا دورہ اچانك اور غير سركاري تھا  

News Code 209375

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =