لندن پوليس نے ايك مشتبہ شخص كوزير زمين ريلوے اسٹيشن پر پانچ گوليوں كا نشانہ بنا كر ہلاك كرديا ہے

ايك عيني شاہد نے بي بي سي كے ٹي وي چينل كے نامہ نگار سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس نے سادہ كپڑوں ميں ملبوس پوليس افسران كو ايك شخص كو گولي مارتے ديكھا ہےعيني شاہد كے مطابق گولي كا نشانہ بننے والا شخص دوڑ كر زير زمين ٹرين ميں سوار ہوا تھا

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پوليس نے ايك مشتبہ شخص كوزير زمين ريلوے اسٹيشن پر پانچ گوليوں كا نشانہ بنا كر ہلاك كرديا ہے ايك عيني شاہد نے بي بي سي كے ٹي وي چينل كے نامہ نگار سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس نے سادہ كپڑوں ميں ملبوس پوليس افسران كو ايك شخص كو گولي مارتے ديكھا ہےعيني شاہد كے مطابق گولي كا نشانہ بننے والا شخص دوڑ كر زير زمين ٹرين ميں سوار ہوا تھا

لندن كي ميٹروپوليٹن پوليس نے بھي اس امر كي تصديق كي ہے كہ مسلح پوليس افسران نے سٹاك ويل سٹيشن كے واقعہ ميں حصہ ليا ہے ايك عيني شاہد مسٹر وٹبي نے بي بي سي كو بتايا كہ وہ انڈرگراؤنڈ ٹيوب ميں بيٹھ كر اخبار پڑھ رہے تھے كہ انہوں نے ايك شور سنا?

ميں نے ديكھا كہ ايك ايشيائي لڑكا دوڑتا ہوا بوگي ميں داخل ہوا اس كا پيچھا كرتے ہوئے سادہ كپڑوں ميں ملبوس تين پوليس اہلكار بھي ڈبے ميں داخل ہوئے اُن ميں سے ايك سياہ ہينڈگن اٹھائے ہوئے تھا? يہ ايك خودكار گن دكھائي دے رہي تھي? انہوں نے اس لڑكے كو زمين پر لٹا ليا اور اس كے اوپر چڑھ كر پانچ گولياں ماريں ميں نے گن كو تين مرتبہ فائر ہوتے ديكھا

 

News Code 209368

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =