لندن ميں نئے بم دھماكوں كي متضاد خبريں

العربيہ ٹي وي نے خبر دي ہے كہ لندن كے زير زمين تين ريلوےاسٹيشنوں كو خالي كرانے سے پہلے تين دھماكوں كي آوازيں سنائي دي ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے برطانيہ كے خبري ٹي وي چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايك شخص بيگ كے ہمراہ ميٹرو ميں داخل ہوا اور اس نے خود كو بم سے اڑا ديا پوليس نے لندن كے تين زير زمين ريلوے اسٹيشنوں پر اضطراري حالت كا اعلان كيا ہے ابھي تك اس حادثے ميں جاني اور مالي نقصان كي كوئي اطلا ع نہيں ہے ذرائع ابلاغ ايمبو لينسز كي شہر ميں آمد و رفت كي بڑے پيمانے پر خبر دے رہے ہيں  

News Code 209159

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 7 =