عراق ميں الجزائركےناظم الامور كو اغواء كرليا گيا ہے

عراق ميں الجزائركے سب سے سينئر سفارت كار اور ان كے ساتھي كو اغوا كر ليا گيا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق  كي وزارت داخلہ كے ايك افسر كے مطابق الجزائر كے سينئر سفارت كار كو مسلح افراد نے اغوا كر ليا ہے اس نے كہا كہ الجزائر كے ناظم الامور كو دار الحكومت بغداد كي المنصور گلي كے ريسٹورنٹ كے قريب اغواء كرليا گيا ہے  عراق ميں اس سے پہلے مصر كے سفير كو اغوا كے كر كے قتل كر ديا گيا تھا ابھي تك كسي شخص يا گروہ نے اس كي ذمہ داري قبول نہيں كي ہے  مصر كے سفير كو بغداد ميں القاعدہ كے گروہ نے ہلاك كيا تھا

News Code 209156

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 6 =