نيٹو اپنے فوجيوں كو افغانستان كے جنوب ميں مستقر كرے گا

معاہدہ اٹلانٹك شمالي كي تنظيم ( نيٹو ) نے اپنے فوجيوں كو افغانستان كے جنوب ميں مستقر كرنے كا اعلان كيا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے آسٹريائي اخبار كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نيٹو كے ايك سفارتكار نے اس بات كا اظہار كرتے ہوئے كہا ہے كہ نيٹو افغانستان ميں سلامتي كي تدابيركو بہتر بنانے كے سلسلے ميں آئندہ سال اپي فوجوں كو افغانستان كے جنوب ميں تعينات كرے گا نيٹو كے ايك ترك كمانڈر " اٹمن ارڈاگ " نے اس سلسلے ميں كہاہے كہ اپنے اہداف كو عملي جامہ پہنانے كے لئے نيٹو كو كچھ اہم وسائل كي ضرورت ہے جن كو وہ اس وقت فراہم كر رہے ہيں اسٹينڈرڈ نے لكھا ہے كہ نيٹو اس سلسلے ميں امريكہ كے ساتھ تعاون كرنے كي كوشش كرے گا افغانستان ميں امريكہ كے 18300 فوجي موجود ہيں

News Code 209142

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =