سعودي عرب وزارت داخلہ نے اعلان كيا ہے كہ ہم اپني پوري طاقت كے ساتھ دہشت گردي كا مقابلہ كريں گے

سعودي عرب ميں كل امريكي سفارت خانہ نے اپنے شہريوں كو دہشت گرد حملوں سے خبردار كيا تھا سعودي عرب وزارت داخلہ نے اعلان كيا ہے كہ ہم اپني پوري طاقت كے ساتھ دہشت گردي كا مقابلہ كريں گے

مہر خبررساں ايجنسي نے سعودي عرب اخبار الرياض كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكي انتباہ كے جواب ميں سعودي عرب كي وزارت داخلہ كے ترجمان جنرل منصور التركي نے تاكيد كي ہے كہ  سعودي عرب سكيورٹي دستے دہشت گردانہ حملوں كو روكنے كے لئے اپني تمام طاقت كے ساتھ مقابلہ كررہے ہيں اور سكيورٹي دستوں نے اس سلسلے ميں اپني طاقت كا اب تك اچھا ثبوت پيش كيا ہے سعودي عرب سكيورٹي دستوں نے حال ہي ميں القاعدہ سے وابستہ كئي افراد كو ہلاك يا انھيں گرفتار كرليا ہے

News Code 209139

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =