مصري سفير كے زندہ ہونے كے امكان قوي ہوگئے ہيں

عراق ميں مصر كي ايك كمپني جو موبائل كا كام كرتي ہے اس نے احتمال ظاہركيا ہے كہ مصري سفير عراق ميں زندہ ہے

مہرخبررساں ايجنسي نے رائٹرز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق ميں مصر كي ايك كمپني جو موبائل كا كام كرتي ہے اس نے احتمال ديا ہے كہ مصري سفير عراق ميں زندہ ہے جبكہ مصري وزير خارجہ احمد ابو الغيط نے ايہاب الشريف كے زندہ ہونے كے احتمال كو ضعيف قرار ديا ہے مصري كمپني كے سربراہ نے ايك مصري اخبار سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ ايسے شواہد موجود ہيں جن سے پتہ چلتاہے كہ مصري سفير زندہ ہے  ياد رہے كہ كچھ دن پہلے عراق ميں القاعدہ نے اعلان كيا تھا كہ اس نے عراق ميں مصري سفير ايہاب الشريف كا سر قلم كرديا ہے

News Code 208953

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 12 =