سري نگر ميں ايك كار بم دھماكے ميں تين ہندوستاني فوجيوں سميت چار افراد ہلاك ہو گئےہيں

ہندوستان كے زير انتظام كشمير كے دارالحكومت سري نگر ميں ايك كار بم دھماكے ميں تين ہندوستاني فوجيوں سميت چار افراد ہلاك ہو گئے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے ہندوستاني ذرائع كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كشميرپوليس كے مطابق يہ دھماكہ منشي باغ علاقہ ميں ہوا جہاں كئي وزراء اور اعلي سركاري افسر رہائش پذير ہيں

ابتدائي اطلاعات كے مطابق كار بم كے پھٹنے سے ہندوستاني فوج كي ايك گاڑي تباہ ہوگئي  اس دھماكے ميں چار ہندوستاني فوجي ہلاك اور پانچ راہ گير زخمي ہوگئےدھماكہ ايك سكول كے قريب ہوا تاہم پوليں نے بتايا ہے كہ سكول كا كوئي بچہ زخمي نہيں ہو اطلاعات كے مطابق اس حملے كي ذمہ داري حزب المجاہدين نے قبول كي ہے

 

News Code 208944

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =