ايران كے نئے منتخب صدر احمدي نژاد جمعرات كو مشہد مقدس روانہ ہونگے

ايران كے نئے منتخب صدر احمدي نژاد امام رضا (ع) كي زيارت كے لئے جمعرات كو مشہد مقدس روانہ ہونگے

مہر خبررساں ايجنسي كے مطابق ايران كے نئے منتخب صدر ڈاكٹراحمدي نژاد امام رضا (ع) كي زيارت كے لئے جمعرات كو مشہد مقدس روانہ ہونگے  امام رضا كي زيارت كے بعد وہ  چھ بج كر تيس منٹ پر عوام كے عظيم اجتماع سے خطاب كريں گے كہا جاتا ہے كہ صدر بننے كے بعد انكا يہ پہلا سفر ہے

News Code 208521

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 6 =