نائب صدر جناب عارف نے عراقي وزير اعظم كو سركاري اعزاز كے ساتھ رخصت كيا

ايران كے نائب صدر محمد رضا عارف نےعراقي وزير اعظم ابراہيم جعفري كو سركاري اعزاز كے ساتھ رخصت كيا

مہر خبررساں ايجنسي كے سياسي نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق عراقي وزير اعظم ابراہيم جعفري ايك اعلي سطحي وفد كے ہمراہ ايران كے تين روزہ سركاري دورے پر آئے ہوئے تھے  وہ ايران كے ساتھ باہمي تعاون كے معاہدات پر دسخط كرنے كے بعد ايران سے روانہ ہوگئے ہيں انھيں نائب صدر محمد رضا عارف نے سعد آباد كے مجموعہ سےسركاري اعزاز كے ساتھ رخصت كيا 

News Code 208517

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 1 =