ٹوگو كے صدر ايران كے ساتھ باہمي تعاون كے معاہدات پر دسخط كرنے كے بعد ايران سے روانہ ہوگئے ہيں

ٹوگو كے صدر فائورہ اسوزيمناناسينيہ جو ايران كے سركاري دورے پر تھے آج صدر خاتمي نے انھيں سركاري اعزاز كے ساتھ رخصت كيا

مہر خبررساں ايجنسي كے سياسي نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق ٹوگو كے صدر ايران كے ساتھ باہمي تعاون كے معاہدات پر دسخط كرنے كے بعد ايران سے روانہ ہوگئے ہيں انھيں صدر محمد خاتمي نے ائر پورٹ پرسركاري اعزاز كے ساتھ رخصت كيا  ٹو گو كے صدر ايران كے تين روزہ سركاري دورے پر آئے ہوئے تھے

News Code 208516

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 4 =