لبناني سفارتخانہ كے سامنے يونيورسٹي طلاب نے مظاہرہ كيا : تصويري رپورٹ

ايراني اسٹوڈنٹس كي اسلامي انجمن كي دعوت پر لبناني سفارتخانہ كے سامنے يونيورسٹي طلاب نے پر امن مظاہرہ كيا اور ايران كے لبنان ميں اغواء كئے جانے والے سفارتكاروں كے بارے ميں معلومات فراہم كرنےكا مطالبہ كيا

News Code 208025

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =