برطانيہ اور پاكستان كے روابط ميں سخت كشيدگي

لندن كے بم دھماكوں ميں پاكستاني نسل كے برطانوي شہريوں كے ملوث ہونے كے ثبوت كے بعد پاكستان اور برطانيہ كے روابط ميں كشيدگي پيدا ہوگئي ہے

مہر خبررساں ايجنسي نےگارڈين اخبار كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اقوام متحدہ ميں پاكستاني سفير منير اكرم نے اس سلسلے ميں كہا كہ لندن كے بم دھماكوں كا مسئلہ برطانيہ كا داخلي مسئلہ ہے اور جيسا كہ برطانوي حكام نے اعلان كيا ہے كہ يہ بم دھماكے مسلمانوں نے كروائے ہيں تو يہ ٹوني بليئر كي حكومت كي مشكل اور خامي ہے كہ جو مسلمانوں كو اپنے ہمراہ لے چلنے ميں ناكام رہي ہے اقوام متحدہ ميں پاكستاني سفير نے كہا كہ اگر لندن كے بم دھماكوں كو برطانوي حكومت پاكستان يا كسي دوسرے ملك كے سر پر تھوپنا چاہے تو يہ اس كي سب سے بڑي غلطي ہوگي

News Code 208009

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =