برطانوي سفارتخانہ ہيٹي ميں بند كرديا ہے

لندن ميں ہونے والے حملوں كے بعد اور مزيد حملات كے خوف سے برطانيہ نے ہيٹي ميں اپنا سفارتخانہ بند كرديا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے آسٹيائي اخبار اسٹينڈرڈ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانوي وزارت خارجہ نے اعلان كيا ہے كہ اس بات كا امكان ہے كہ برطانيہ ان تمام ممالك ميں اسي قسم كا اقدام كرے جن ميں دہشت گرد حملوں كا خطرہ ہے اسٹينڈرڈ نے لكھا ہے كہ لندن ميں ہونے والے حملوں كے بعد اور مزيد حملات كے خوف سے برطانيہ نے ہيٹي ميں اپنا سفارتخانہ بند كرديا ہے

News Code 208005

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =