نائجيريا كے صدر ممدوتانجا نے ايران كے سفير سے خدا حافظي كے موقع پر ايك ملاقات ميں كہا كہ ايران نے نائجيريا كے مختلف شہروں ميں اقتصادي اور حفظان صحت كے ميدان ميں نماياں كام انجام دئے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي كے مطابق نائجيريا كے صدر نے اس ملاقات ميں احمد نژاد كے ايران كے نئے صدر منتخب ہونے پر خوشي كا اظہار كيا اور كہا كہ ايران نے ثابت كرديا ہے جمہوريت اور مذہب دونوں ايك ساتھ رہ سكتے ہيں نائجيريا كے صدر نے ايران ميں جمہوريت كے استحكام كي تعريف كي اور كہا كہ ايران كے انتخابات ميں ايك جوان شخص كا قد آور شخصيات كے مقابلے ميں صدارتي اليكشن ميں كامياب ہوجانا ہے ہمارے لئے جمہوريت كا بہترين نمونہ ہے  

News Code 207997

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =