عراق ميں دہشت گرد عراقي قوم كے دشمنوں كي خدمت كررہے ہيں

وزارت خارجہ كے ترجمان نے عراق كے شہر مسيب ميں 145 بے گناہ افراد كے دہشت گردوں كے ہاتھوں ہولناك قتل كي مذمت كرتے ہوئے كہا كہ عراق ميں دہشت گرد عراقي قوم كے دشمنوں كي خدمت كررہے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق وزارت خارجہ كے ترجمان حميد رضا آصفي نے  دہشت گردوں كے ہاتھوں شہر مسيب ميں 145 بے گناہ افراد كےہولناك قتل كي شديد مذمت كرتے ہوئے كہا كہ عراق ميں دہشت گرد عراقي قوم كے دشمنوں كي خدمت كررہے ہيں وزارت خارجہ كے ترجمان نے جاں بحق ہونے والوں كے لواحقين كو ايراني قوم اور حكومت كي طرف سے تعزيت پيش كي وزارت خارجہ كے ترجمان نے وضاحت كي كہ اس قسم كے جرائم سے عراقي قوم كے دشمنوں كو فائدہ پہنچتا ہے آج ايك خود كش بمبار نے عراق كے شہر مسيب ميں كار دھماكے ميں 145 افرد كو ہلاك اور زخمي كرديا ہے

News Code 207579

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 7 =