عراق ميں مصري سفير كے زندہ ہونے كے امكان ہيں

مصري وزير خارجہ نے مصري سفير كا جسد بغداد ميں نہ ملنے كے بعد اس كے زندہ ہونے كے امكان كا اظہار كيا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے سعودي عرب كےاخبار الوطن كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اب تك مصري سفير ايہاب الشريف كا جنازہ عراق ميں نہيں ملاہے اور اس كے خاندان والوں نے اس كے زندہ ہونے كي اميد كا اظہار كيا ہے مصري سفير كي بيوي اور بيٹي نے بھي اس سلسلے ميں كچھ كہنے سے انكار كيا ہے ايہاب الشريف كے خاندان والوں نے كہا ہے كہ ايك دن العربيہ ٹي وي انكي زندہ تصوير نشر كرے گا

News Code 207575

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 1 =