فلسطيني گروہوں كو نيست و نابود كردے

امريكي وزير خارجہ رائس نے فلسطيني رہنما ابو مازن سے كہا ہے كہ وہ فلسطيني گروہوں كو نيست و نابود كردے اسنے غزہ سے اسرائيل كے انخلا پر بھي اپني تشويش كا اظہار كيا

مہر خبررساں ايجنسي نے ايلاف سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فلسطيني با خبر ذرائع نے اعلان كيا ہے امريكي وزير خارجہ كانڈوليزارائس نے فلسطيني رہنما ابو مازن سے ٹيليفون پر گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ وہ فلسطيني گروہوں كو نيست و نابود كردے اور ان گروہوں كو غير مسلح كرنے پر بھي تاكيد كي اس نے كہا كہ اس كام كو انجام دينے كے لئے وہ طاقت كا استعمال كريں اور اس سلسلے ميں سكيورٹي دستوں سے بھر پور فائدہ اٹھائيں يہودي بستي نتانيا پر دھماكے كے بعد رائس نے يہ حكم ديا ہے

News Code 207574

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =