مصر كے سكيورٹي حكام كل غزہ كا دورہ كريں گے

مقبوضہ فلسطين ميں حاليہ بحران جو غزہ سے اسرائيلي فوجيوں كے انخلاء سے ٹھيك ايك مہينے پہلے شروع ہوا ہے اس كے پيش نظر مصر ي سكيورٹي حكام كل غزہ كا دورہ كريں گے

مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس وفد كي سربراہي مصر كے خفيہ ادارے كے نائب كررہے ہيں يہ دورہ ايسے وقت ميں ہورہا ہے جب كہ غزہ ميں حالات كافي كشيدہ ہيں اطلاعات كے مطابق اگر بحران جاري رہا تو امريكي وزير خارجہ بھي آئندہ چند دنوں ميں علاقہ كا دورہ كريں گي

News Code 207131

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =