فلسطيني تنظيم حماس كے چار اركان ايك حملے ميں شہيد ہوگئے ہيں

اسرائيلي ہيلي كاپٹروں سے داغے گئے ميزائل حملے ميں فلسطيني تنظيم حماس كے چار اركان شہيد ہوگئے ہيں

مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فلسطين كے ہسپتال كے ذرائع نے اعلان كيا ہے كہ اسرائيلي ہيلي كاپٹروں سے داغے گئے ميزائل حملے ميں فلسطيني تنظيم حماس كے چار اركان شہيد ہوگئے ہيں يہ اركان عزالدين قسام گروہ سے متعلق تھے اطلاعات كے مطابق اس محلے ميں پانچ شہري زخمي ہوئے ہيں فلسطيني مقاومت نے بھي ايك ميزائل سے يہودي بستي پر حملہ كيا ہے اس حملے ميں كسي جاني نقصان كي كوئي خبر نہيں ملي ہے

News Code 207130

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =